12:51 09:51 05:51 14:51

UrduPoint.com. <Home Page>

معزول ججز کی بحالی کے لئے وکلا کا ملک گیر احتجاج ، دھرنوں کے باعث مختلف شہروں میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا:
معزول ججز کی بحالی کے لئے وکلا کا ملک گیر احتجاج جاری ہے ، اس دوران وکلا نے ملک بھر میں دھرنے بھی دئیے ۔ جس سے مختلف مقامات پر ٹریفک جام بھی دیکھا گیا۔ سول سوسائٹی اور اے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے بھی وکلا کے دھرنے میں شرکت کی ۔ اسلام آباد میں وکلاء نے زیرو پوائنٹ پر دھرنا دیا اور گاڑیاں کھڑی کرکے سڑک بند کردی۔ راولپنڈی میں کچہری چوک پر وکلا نے دھرنا دیا اور ریلی نکالی۔ لاہور میں پانچ مقامات پر دھرنا دیا گیا ۔ مال روڈ، جی ٹی روڈ، کینٹ روڈ، فیروز پور روڈ اور شاہدرہ روڈ بلاک ہونے سے شہر بھر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم رہا۔ اس سے پہلے وکلا نے ہائی کورٹ سے پنجاب اسمبلی تک بیرسٹر اعتزاز احسن کی زیر قیادت ریلی نکالی جس میں مسلم لیگ نواز، جماعت اسلامی ، تحریک انصاف کے کارکنوں اور عام افراد نے شرکت کی۔ کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر وکلا نے دھرنا دیا جس میں جماعت اسلامی ، تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کے کارکنوں نے شرکت کی ۔ سٹی کورٹ میں وکلاء ، سول سوسائٹی اور اے پی ڈی ایم کی مشترکہ جنرل باڈی سے خطاب میں وکلاء عہدیداروں نے سندھ ہائی کورٹ کے معزول ججوں کے دوبارہ حلف اٹھانے کے فیصلے پر تنقید کی۔ کوئٹہ میں وکلا نے علی احمد کرد اور اے پی ڈی ایم کے رہنما ڈاکٹر عبدالحی بلوچ کی قیادت میں ریلی نکالی اور جناح روڈ پر دھرنا دیا۔۔۔ مزید

بنوں میں پولیس موبائل پر حملہ، 6 اہلکار وں سمیت 9 افراد جاں بحق ،14زخمی:
بنوں میں پولیس موبائل پر حملے میں چھ اہلکار وں سمیت نو افراد جاں بحق اور خاتون کانسٹیبل سمیت چودہ زخمی ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم نے مشیر داخلہ رحمان ملک کو اس بارے میں چوبیس گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ حکام کے مطابق ون وے کرم پل پر مخالف سمت سے آنے والی گاڑی ، پولیس وین سے ٹکرا گئی جس کے بعد شدید دھماکہ ہو ا ۔ وین پولیس لائن سے ملزمان کو لینے جیل جا رہی تھی۔ دھماکے سے چھ پولیس اہلکاروں سمیت نو افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہو ئے ۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال بنوں منتقل کیا گیا ۔ جن میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے ۔۔۔ مزید

تازہ ترین خبریں

افغان حکومت ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے بیٹے کورہاکرے،گلوبل ہیومین رائٹس واچ صدارتی انتخابات: زرداری، مشاہد حسین اور سعید الزماں صدیقی کے کاغذات منظور آصف زرداری کو پانچ سو سے زائد اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہے، شیری رحمان




Photo Album of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah Photo Album of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah

HulChul - Blogs, News headlines, Photo gallery, Links directory and more

eMarkaz by UrduPoint
We care, and it shows. Visit Now.


www.eMarkaz.com
100% secure shopping,
Free shipping in Pakistan

Send Gifts to Pakistan... we deliver FRESH and ORIGNAL products all over Pakistan. Gifts to Pakistan like Flowers, Perfumes, Cakes, Sweets, Toys on Eid, Birthday, Engagement, Weddings Anniversary, Valentine's Day, Father's Day, New Year, Friend's Day or Graduation in Pakistan. Send gift online with 100% Security. Delivery to all Major Cities like Karachi, Lahore, Islamabad, Rawalpindi, Peshawar, Faisalabad, Hyderabad, Sialkot, Sarghoda, Jhelum, Multan and others. We sell Urdu and English books and digests from Pakistan. Pakistani book shop. We have urdu and english books of famous writers of Pakistan.

Prepaid scratch cards of all mobile - cellular companies of Pakistan, including Mobilink Jazz, Ufone, Paktel GSM, Paktel Indigo, Insta Phone, Insta One. Free instant delivery through email or postal mail, all kind of calling and internet scratch cards are also available.
Mobile Phone Scratch Cards - Recharge Vouchers

Dr Aafia Siddiqui In US Custody Presidential Election of Pakistan Kashmir Independence
SMS Messages Islamic Baby Names in Urdu
 






آج كا سوال
ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نےآصف زرداری کی جانب سے مسلسل وعدوں اور معاہدوں کی خلاف ورزی پرحکمران اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ آپ کی اس اقدام پرکیا رائے ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری مسلسل وعدوں‌کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اس لئے نواز شریف نے بالکل صحیح اقدام کیا ہے۔
اتحاد ٹوٹنے سے جمہوریت کو نقصان پہنچا نواز شریف اور آصف زرداری کو دوبارہ مذاکرات کے ذریعے تمام معاملات حل کرنے چاہیئں۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔





تمام فہرست كھولئے | بند كیجئے

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Father's Day gifts to Pakistan, Father day gifts, gifts to your dad, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2008. All rights reserved.