To display this page you need a browser with JavaScript support. UrduPoint View Comments
Problem?
آ ئی ایس آئی کے سابق سربراہ ، صدر مشرف کے قریبی رفیق اور وفاقی وزیر تعلیم جاوید اشرف قاضی صاحب فرماتے ہیں کہ سکولوں میں بچوں کو قرآن کے 40سپاروں کی تعلیم دی جائے گی!۔۔۔ آپ وفاقی وزیر تعلیم کے اس جاہلانہ بیان کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ کیا اتنے ” پڑھے لکھے “ صاحب علم شخص کو وزیر تعلیم بننے کا حق حاصل ہے ؟
تاریخ اشاعت : دسمبر ۱۴, ۲۰۰۶, جواب دینے كی میعاد ختم ہو چكی ہے۔ اردو پوانٹ استعمال كرنے كا شكریہ
     
ترتیب بدلئے
ریٹنگ راقم:  مشرف علی خان
شہر:  اسلااآباد
 رائے:   سب ایسےھیں شو كت عزیزپرویزوغیرہ

ریٹنگ راقم:  محمد شعیب یاسین
شہر:  کراچی
 رائے:   اتنے جا ہل شخص کو وزیر تعلیم بننے کا حق دیا کس نے ہے،،،؟؟؟؟؟

ریٹنگ راقم:  فرحان احمد
شہر:  ٹنڈوآدم
 رائے:   السلام علیکم
ایسے جاہل لوگوں کو جب ہم منتخب کرکے ایوان میں پہنچادیں گے تو پھر بارباد تو ہم کو ہی ہونا ہے۔ ان لوگوں کو اتنی تمیز نہیں کہ قرآن پاک کے سپارے کتنے ہیں۔ افسوس ہے ایسے مسلمانوں پر۔ ان کو تو اپنے آپ کو مسلمان لکھتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ ایسے سیاستدان مسلمانوں کے نام پر بد ترین دھبہ ہیں۔ لعنت ہے ایک وزیر تعلیم پر۔
اللہ ہم سب کو پکا سچاباعمل مسلمان، عاشق رسول ﷺبنائے (آمین) اور ایسے سیاستدانوں سے بچائے۔

ریٹنگ راقم:  عمران عارف
شہر:  گوجرانوالہ
 رائے:   یہ کتنے شرم کی بات ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے انتہائی اہم منصب پر فائز آدمی کو یہ علم نہیں کہ ہماری پیاری کتاب میں کتنے سپارے ہیں ایسے شخص کہ وزارت سے فلفور ہٹا دینا چاہے کل کو یہ صاحب غلطی سے 40 روزوں کا بھی اعلان کر سکتے ہں اور ان کی جگہ کسی ایسے شخص کو یہاں تعینات کیا جائے جو واقع کسی اسلامی ملک کے وزیر تعلیم ہونے کا اہل ہو۔

ریٹنگ راقم:  محمد صابر خان یوسفزئی
شہر:  ہری پور
 رائے:   میری ناقص رائے کے مطابق جاوید صاحب نے جو بات کہی ہےاس کے مطعلق میں یہ کہوں گا کہ دراصل حقیقت میں ‌ہم دین سے دور ہو گئے ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یہ کے ہمارے حکمرانوں کو دین سے کیا لینا دیا ان کو تو صرف اس بات کی فکر ہوتی ہے کہ وزارت میں لوگوں کو بے وقوف کیسے بنائیا جائے۔ اور رہی بات وزارت تعلیم کی تواس کے لیئے میں اتنا کہوں گا کہ جس ملک میں اس سے پہلے بھی ایسے وزیر تعلیم رہ چکے ہیں جو کہ انگوٹھا چہاپ تھے۔ میرے خیال میں موصوف کو اس کے لیئے لکھ کر معافی مانگنی چاہیے اور اپنے اعمال پر نظر ڈالنی چاہیئے کیوں کہ ایسی باتیں اس وقت منہ سے نکلتی ہیں جب ادمی نے کوئی غلطی کی ہوتی ہے۔

ریٹنگ راقم:  شو کت
شہر:  ملتا ن
 رائے:   شیم آن قاضی

ریٹنگ راقم:  محمودالحسن
شہر:  فصل آباد
 رائے:   وزیر تعلیم صاحب کو کسی مدرسے میں داخل ھو جانا چا یے۔

ریٹنگ راقم:  محسن
شہر:  ملتان
 رائے:   کا ش میں پاکستانی نا ھوتا یا پاکستان پر ان روشن خیال لوگوں کی حکومت نا ھوتی

ریٹنگ راقم:  محمد بلال
شہر:  لاھور
 رائے:   وزیرتعلیم نے اپنے ویژن کے مطابق ٹھیک بیان دیا۔امریکہ بھی ایسا جدید اسلام ھی تو چاھتا ھے۔باقی اصلاحاتکی طرح اسے بھی ما ڈریٹ مسلمانوں کا ایک اور کارنامھ سمجھنا چا ھے

ریٹنگ راقم:  اشفاق
شہر:  لندن
 رائے:   جناب!اس میں وزیرتعلیم کاکیا قصور ، شاید مشرف صاحب کے موڈرےٹڈاسلام مے 40 سپارے ھی ھوںَ۔

ریٹنگ راقم:  ایم عثمان صحافی
شہر:   ضلع بھمبر ازاد کشمیر
 رائے:   میرا خیال ہے کہ زبردست احتجاج ہونا چاہئے تھا لیکن افسوس ۔ دوسری رہی بات وزیر موصوف کو فل فور گھر بھیجنا چاہئے

ریٹنگ راقم:  خان جی
شہر:  راوالپنڈی
 رائے:   میرے خیال میں وہ کل کہیں گے کہ ہم مسلمان بچوں کو بائبل بھی پڑھاینگے۔
روشن خیالی کی یہ ایک عظیم مثا ل ہے

ریٹنگ راقم:  رانا ناظم علی
شہر:  شیخو پورہ
 رائے:   اسلام علیکم !
وفاقی وزیر تعلیم جاوید اشرف قاضی کا بیان نہا یت کی جاہلانہ اور کم علمی کا مظہر ہے
ایسے شیخص کو و فاقی وزیر ہو نے کا کو ئی حق نہیں ۔ ایسے بندے کو فورا اس کی عہدے سے برخاست کر دینا چاہیے ، ایک جاہل وزیر قوم کے لیے کیا تعلیمی اقدامات کر سکتا ہے۔
میں‌اس بیان کو بہت بہت جاہلانہ قرار دیتا ہون۔

ریٹنگ راقم:  ذیشان علیم
شہر:  کراچی
 رائے:   اسے کہتے ہیں اندھوں‌میں‌کانا راجہ

ریٹنگ راقم:  واجدمسعود
شہر:  اسلام آباد
 رائے:   وفاقی وزیرتعلیم انتہائی صاحب بصیرت انسان ہیں۔وہ قاضی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جو کہ منصف ہوتے ہیں انہوں نے انٹرویو کی ایکسائیٹمنٹ میں غیرمنصفانہ لفظ کہ دیاہے۔ میرے خیال میں انہوں‌نے غیردانستہ طورپرقرآن کے چالیس پارے کالفظ کہ دیاہوگا، اگرایساہے توانہیں قوم کے سامنے وضاحت کرنی چاہئے اگروہ وضاحت نہیں کرتے تویہ انکی ہٹ دھرمی ہوگی۔ رہی بات ان کے وزیرتعلیم رہنے کی تویہ توصدرپاکستان کے لائے ہوئے ہیں اور ان کی ایمائ پرہی کوئی تبدیلی ہوسکتی ہے۔ باقی ہم کابینہ کے اراکین کے لئے دعائے ہدایت ہی کرسکتے ہیں۔

آپ اسوقت ریکارڈ 1 تا 15 ملاحظہ فرما رہے ہیں
موصول ہونے والے جوابات کی تعداد: 351

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.