Problem?

Warning: mysql_connect() [function.mysql-connect]: Lost connection to MySQL server at 'reading initial communication packet', system error: 111 in /home/aliurdu/public_html/daily/adodb/adodb-mysql.inc.php on line 104

Warning: include_once(../daily/cache/cacheTime.php) [function.include-once]: failed to open stream: No such file or directory in /home/aliurdu/public_html/daily/Connections/cnEmarkaz.php on line 42

Warning: include_once() [function.include]: Failed opening '../daily/cache/cacheTime.php' for inclusion (include_path='.:/usr/lib/php:/usr/local/lib/php') in /home/aliurdu/public_html/daily/Connections/cnEmarkaz.php on line 42
پرانے مراسلات 
تاریخ اشاعت :   جنوری ۲۲,
سوال :  وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا توہین عدالت کیس اب صدر آصف زرداری کی استثنی بارے ملکی سیاست کیلئے بہت اہم بن گیا ہے جبکہ دوسری جانب میمو کیس بارے حکومتی اور پارلیمانی کمیشنوں کی کارروائیاں جاری ہیں، آپ کے خیال میں کیا حکومت دبائو میں آ کر انتخابات جلد کروانے کا اعلان کر دے گی؟

اس سوال پر اپنی رائے دیجیئے - دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے      

تاریخ اشاعت :   جنوری ۱۳,
سوال :  سپریم کورٹ کی جانب سے میمو اور این آر او کیس پر فیصلوں کے بعد حکومت شدید دبائو میں ہے جس کے بعد ملک میں ایک بار پھر سے اداروں‌میں تصادم کے ٹکرائو کا خطرہ ہے، آپ کے خیال میں موجودہ حالات کس نتیجے پر ختم ہو سکتے ہیں؟

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے      

تاریخ اشاعت :   جنوری ۰۱,
سوال :  سال2011 تمام تر مشکلات اور مصیبتوں کے بعد ختم ہو گیا، سال2011 میں عوام کی مشکلات ختم ہونے کے بجائے بڑھی ہیں ۔ آپ کے خیال میں کیا سال2012 میں عوام کی مشکلات ختم ہوں گی؟سال2012میں‌آپ کیا توقعات وابستہ کئے ہوئے ہیں؟

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے      

تاریخ اشاعت :   دسمبر ۱۹,
سوال :  صدر آصف زرداری دبئی میں علاج معالجے کے بعد وطن واپس آ گئے ہیں جبکہ سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت بھی شروع ہو گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا سیاسی حالات کسی نئی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتے ہیں؟

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے      

تاریخ اشاعت :   دسمبر ۰۹,
سوال :  صدر آصف زرداری دل کی بیماری کے علاج کیلئے اچانک دبئی چلے گئے ہیں‌ جہاں وہ کچھ عرصہ قیام کریں گے جبکہ ملک میں پھیلی افواہوں کے مطابق صدر زرداری میمو سکینڈل و دیگر واقعات کے باعث جلدمستعفی ہو جائیں گے اور وطن واپس نہیں لوٹیں گے آپ کے خیال میں ان افواہوں میں کتنی صداقت ہے؟

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے      

تاریخ اشاعت :   نومبر ۲۸,
سوال :  مہمندایجنسی میں‌ نیٹو ہیلی کاپٹر کی فائرنگ سےافسران سمیت24فوجی جوان شہید ہو گئے ہیں جبکہ جواب میں پاکستانی عسکری و سیاسی قیادت کا ردعمل وقتی بھڑکیں ہی ہیں کوئی مستقل حل سامنے نہیں لایا گیا آپ کی نیٹو حملے اور ردعمل پر کیا رائے ہے؟

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے      

تاریخ اشاعت :   نومبر ۱۸,
سوال :  ذوالفقارمرزا کی لندن روانگی،مسلم لیگ ن کی گو زرداری گو مہم اور حسین حقانی کے مبینہ میمو کے بعد ملکی سیاسی ماحول گرم ہے، آپ کے خیال میں‌ موجودہ سیاسی حالات حکومت کے خاتمے کا سبب بنیں گے؟

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے      

تاریخ اشاعت :   نومبر ۰۳,
سوال :  لندن کی کرائون کورٹ نے سپاٹ فکسنگ کیس پر پاکستانی کھلاڑیوں سلمان بٹ، محمد آصف، محمد عامر اور ان کے ایجنٹ مظہر مجید کو عمر قید کی سزائیں سنائی ہیں۔آپ کی ان سزائوں بارے کیا رائے ہے؟

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے      

تاریخ اشاعت :   اكتوبر ۳۱,
سوال :  مسلم لیگ ن، متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف کی ریلیوں کے بعد ملک میں سیاسی گرمی عروج پر پہنچ گئی ہے جبکہ حکومت اس سیاسی ہنگامے میں‌ بجلی کی قیمتوں‌میں‌اضافے سمیت عوامی مسائل میں اضافہ کرتی جا رہی ہے،آپ کے خیال میں کیا موجودہ سیاسی گرمی حکومت کی رخصتی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے؟

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے      

تاریخ اشاعت :   اكتوبر ۲۰,
سوال :  ملک میں سیاسی حالات بتدریج تبدیل ہو رہے ہیں،اپوزیشن جماعت مسلم لیگ نواز نے حکومت،زرداری مخالف تحریک کا آغاز کر دیا ہے جبکہ دوسری جانب حکومت کو لوڈشیڈنگ،ریلوے بحران سمیت متعدد مسائل درپیش ہیں۔آپ کے خیال میں اپوزیشن جماعتوں کی حکومت مخالف تحریک کامیاب ہو پائے گی؟

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے      

تاریخ اشاعت :   اكتوبر ۰۷,
سوال :  سپریم کورٹ نے ازخودنوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے حکومت کو کراچی شہر سے اسلحہ ضبط، پولیس کو سیاسی اثر سے پاک کرنے اور سیاسی جماعتوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ کیا آپ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن ہیں؟

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے      

تاریخ اشاعت :   ستمبر ۲۰,
سوال :  ملک میں اگر سندھ میں سیلاب اور پنجاب میں ڈینگی وائرس نے آفت مچا رکھی ہے تو دوسری جانب دہشتگردوں کے حملے بھی جاری ہیں۔آپ کے خیال میں‌کیا حکومت کے ان تینوں‌ آفات پر اقدامات قابل ستائش ہیں‌ یا نہیں؟

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے      

تاریخ اشاعت :   ستمبر ۰۸,
سوال :  ڈاکٹرذوالفقار مرزا کے الزامات کے جواب میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنمائوں‌نے بھی پریس کانفرنسیں کی ہیں‌اور الزامات کو جھوٹ قرار دیا ہے لیکن ابھی تک ذوالفقار مرزا کے الزامات پر کوئی خاطر خواہ تحقیقات یا سیکورٹی اداروں‌کا ردعمل نہیں‌آیا۔آپ کے خیال میں کیا دونوں فریقوں کے الزامات کا ملکی سیاست پر کوئی اثر ہو گا یا یہ وقتی سیاسی بھونچال ہے؟

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے      

تاریخ اشاعت :   اگست ۲۹,
سوال :  پیپلزپارٹی کے رہنما ذوالفقار مرزا نے پارٹی عہدوں، وزارت اور اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کے بعدمتحدہ قومی موومنٹ اور وزیرداخلہ رحمان ملک پر سنگین الزامات لگائے ہیں، طویل پریس کلب کے دوران وہ وقتا فوقتا قرآن پاک کو ہاتھ میں‌پکڑتے رہے اور سر پر رکھ کر اپنی بات کو سچا ثابت کرنے کی کوشش میں رہے، آپ کے خیال میں‌ ذوالفقار مرزا کے الزامات میں‌کتنی سچائی ہے اور مستقبل کی سیاست پر ان کا اثر ہو گا؟

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے      

تاریخ اشاعت :   اگست ۲۸,
سوال :  لاہور میں دن دیہاڑے سابق گورنر سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کو اغوا کر لیا گیا جبکہ پولیس ابھی تک انہیں بازیاب کروانے میں‌کامیاب نہیں‌ ہو سکی۔آپ کے خیال میں شہباز تاثیر کے اغوا میں‌کون لوگ ملوث ہو سکتے ہیں؟

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے      


Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.